بہاول پورکنٹونمنٹ بورڈ الیکشن نتائج’ ن لیگ 3 ‘پی ٹی آئی 2 سیٹیں جیت گئی

بہاول پور( ) بہاول پورکنٹونمنٹ بورڈ الیکشن نتائج’ ن لیگ 3 ‘پی ٹی آئی 2 سیٹیں جیت گئی تفصیل کے مطابق کنٹونمنٹ الیکشن بہاولپور کی پانچوں نشستوں کے نتائج آ گئے جس کے مطابق 2 پی ٹی آئی اور 3 سیٹیں ن لیگ جیت گئی۔ وارڈ نمبر 1 سے پی ٹی آئی کے ریحان بن جاوید۔وارڈ نمبر 2 سے ن لیگ کے را عبدالمالک وارڈ نمبر 3 سے پی ٹی آئی کے اختر چوہان۔وارڈ نمبر 4 سے ن لیگ کے محمدعلی اور وارڈ نمبر 5 سے ن لیگ کے را عبداخالق جیت گئے کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن 2021 میں وارڈ نمبر1 سے پاکستان تحریک انصاف کے ریحان بن جاوید نے 688 ‘ ان کے مدمقابل ق لیگ کے عمران احمدکاشف نے 599 ووٹ لیکر دوسری’ وارڈ نمبر2 مسلم لیگ ن کے عبدالمالک نے 242 ووٹ لیکر اول ‘جبکہ پی ٹی آئی کے محمداعجازنے 139 ووٹ لیکردوسری’ وارڈ نمبر3 سے پاکستان تحریک انصاف کے محمداخترنے 420 ووٹ لیکرپہلی جبکہ پی پی پی کے عامرسہیل نے 330 ووٹ لے کردوسری’ وارڈ نمبر4 سے مسلم لیگ ن کے محمدعلی نے 1028 ووٹ لیکرپہلی جبکہ آزادامیدوار نعمت علی نے 853 ووٹ لیکردوسری ‘وارڈ نمبر5 میں مسلم لیگ ن کے عبدالخالق نے 1458 ووٹ لیکر پہلی جبکہ ق لیگ کے محبوب احمدنے 907 ووٹ لیکردوسری پوزیشن حاصل کی