دعائے صحت کی اپیل

بہاول پور( ) دعائے صحت کی اپیل راشد عزیز ہاشمی ایگزیکٹو ممبر پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس، فنانس سیکرٹری بہاول پور پریس کلب بہاول پور رجسٹرڈ اور نمائندہ آن لائن کو ہارٹ اٹیک کے باعث بہاول وکٹوریہ ہسپتال داخل کیا گیا ہے آپ تمام دوستوں سے انکی صحت اور لمبی زندگی کے لیے دعا کی درخواست ہے اللہ تعالی رحم فرمائے اور اپنے حبیب کے صدقے شفائے کاملہ اور صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین