سیکٹرکمانڈرندیم اشرف اوربیٹ کمانڈرسیدرضوان شاہ نے ویگن جن میں ایل پی جی سلنڈر موجودہیں کے خلاف خصوصی مہم کاآغاز کردی

بہاول پور( ) انسپکٹرجرنل آف پولیس سیدکلیم امام اورڈپٹی انسپکٹرجرنل آف پولیس مسرور احمدکولاچی کی خصوصی ہدایت پرسیکٹرکمانڈرندیم اشرف اوربیٹ کمانڈرسیدرضوان شاہ نے ویگن جن میں ایل پی جی سلنڈر موجودہیں کے خلاف خصوصی مہم کاآغاز کردیاہے اس کے علاوہ ایسی ویگنیں جن میں سی این جی ناقص قسم کالگاہواہے ان کے خلاف بھی آپریشنل آفیسر عمران بن دیوان نے تمام پیٹرولنگ آفیسران کوہدایات دی ہیں کہ موثرکاروائی کریں اوران کوہائی ویز پرنہ آنے دیں