محمدشہبازخان سوشل میڈیاٹیم کے صدرمنتخب’نوٹی فی کیشن جاری

بہاول پور( ) محمدشہبازخان سوشل میڈیاٹیم کے صدرمنتخب’نوٹی فی کیشن جاری’ پاکستان مسلم لیگ ن کے سوشل میڈیا ٹیم صدر رانا عاطف روف نے محمد شہباز خان کو مونسیپل کارپوریشن بہاولپور میں مسلم لیگ ن کا سوشل میڈیا ٹیم کا صدر کے لئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا موسم موقع پر تحصیل یوتھ ونگ صدر محمد جمیل رفیق فہیم قریشی محمد شعیب سعید احمد وادیگر نے مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ بہاولپور میں شہباز خان کوپاکستان مسلم لیگ ن کا سوشل میڈیا ٹیم کا صدربننے سے پارٹی کو مزید کامیابی ملے گی کارکنان میں قائد مسلم لیگ ن کا پیغام اور پارٹی پالیسی سے آگاہ رکھا جا سکتا ہے اس موقع پر محمد شہباز خان نے کہا کہ مجھے جو ذمہ داری ملی ہے میں اپنی بھرپور کوشش سے نبھاں گا سوشل میڈیا کے ذریعے مزید نکھار پیدا کروں گا