نیپرا کا جولائی کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 1 روپے 38 پیسےفی یونٹ اضافے کی منظوری،نوٹیفیکیشن

لاہور (سٹاف رپورٹر)
نیپرا کا جولائی کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 1 روپے 38 پیسےفی یونٹ اضافے کی منظوری،نوٹیفیکیشن
سی پی پی اے -جی نے 1 روپے 47 پیسےفی یونٹ اضافے کی درخواست کی تھی، نوٹیفیکیشن
اتھارٹی نے یکم ستمبر 2021 کو ایف سی اے پر عوامی سماعت کی تھی،
اس کا اطلاق صرف ستمبرکے مہینے کے بلوں پر ہوگا، نوٹیفیکیشن
اس کا اطلاق ڈسکوز کے تمام صارفین ماسوائے لائف لائن صارفین پر ہوگا، نوٹیفیکیشن
فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر بھی نہیں ہوگا۔