وفاقی محتسب بہاول پورکاشیڈول

بہاول پور( ) وفاقی محتسب بہاول پورکاشیڈول ‘بڑھتی ہوئی شکایات کے پیش نزر وفاقی محتسب اعلی اعجاز احمد قریشی کے حکم سے ڈاکٹر محمد زاہد ملک ریجنل ہیڈ وفاقی محتسب بہاولپور مورخہ 03.02.2022 کو صوبائی محتسب آفس رحیم یار خان اور 10.03.2022 کو TMA آفس لیاقت پور میں عوام الناس کی وفاقی محکموں کے خلاف شکایات کو سنیں گے۔ جبکہ حافظ محمد صہیب کنسلٹنت وفاقی محتسب بہاولپور مورخہ 08.03.2022 کو صوبائی محتسب آفس بہاولنگر میں OCR پروگرام کے تحت لوگوں کی شکایات سنیں گے۔ تمام شکایات کنندگان اور ایجنسیوں کے افسران کو مقررہ تاریخ کو صبح 10:00 بجے تک حاضر ہونے کی تاکید کی گئی ہے۔