ھیڈراجکاں مین بازار نزد غوثیہ کالونی مہناز رمضان نے گھریلوں حالات سے تنگ آکر دوماہ بچے سمیت چار بچوں کالا پتھر پلادیا

بہاول پور( ) )ھیڈراجکاں مین بازار نزد غوثیہ کالونی مہناز رمضان نے گھریلوں حالات سے تنگ آکر دوماہ بچے سمیت چار بچوں کالا پتھر پلادیا اطلاع پاکر ریسکیو 112 نے موقع پر پہنچ کر متاثرہ بچوں کو بہاول وکٹوریہ ہسپتال منتقل کردیا تفصیل ہیڈ راجکاں یزمان کی مہناز بی بی زوجہ رمضان احمد نے گھریلوں حالات سے تنگ آکر دوماہ کے بچے سمیت چار بچوں کو کالا پتھر پلادیا اطلاع پاکر ریسکیوں 1122 کی ٹیمیں فوری موقع پر پہنچ کر ہانچوں متاثرین کو بہاول وکٹوریہ ہسپتال اور آرایچ سی ہیڈراجکاں منتقل کردیا گھریلوں حالات سے تنگ مین بازار غوثیہ کالونی ہیڈ راجکاں کی رہائشی مہناز بی بی نے اپنے دو ماہ کے فیضان، تین سالہ آیان رمضان، 5 سالہ مرتضی رمضان، 7 سالہ رابعہ رمضان کو کالا پتھر پلا کرخود بھی پی لیا