ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ ملتان کی بہاولپور میں کارروائی’ ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا گرفتار

بہاولپور( ) ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ ملتان کی بہاولپور میں کارروائی’ ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا گرفتار ملزمان نا زیبا ویڈیوز اور تصویروں کے ذریعے بلیک میلنگ میں ملوث تھے گرفتار ہونے والوں میں شاہ زیب اور علی حیدر شامل ہیں، ایف آئی اے حکام ملزمان کے خلاف مقدمات کا اندراج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی گئی۔