ایک ماہ گزرنے کے باوجود کم سن طحہ بازیاب نہ ہوسکا اغواء میں ملوث اسلم ڈھڈی تاحال گرفتارنہ ہوسکا بااثرملزمان کوفوری گرفتارکیاجائے کم سن طحہ کی نانی سعیدہ بی بی

بہاول پور( ) ایک ماہ گزرنے کے باوجود کم سن طحہ بازیاب نہ ہوسکا اغواء میں ملوث اسلم ڈھڈی تاحال گرفتارنہ ہوسکا بااثرملزمان کوفوری گرفتارکیاجائے ان خیالات کااظہار کم سن طحہ کی نانی سعیدہ بی بی نے میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کیاانہوں نے بتایا کہ 32 روز بعد بھی مقبول کالونی سے اغوا ہونے والا 4 سالہ بچہ طحہ بازیاب نہ ہوسکا نانی سعیدہ بی بی نے بتایاکہ مبینہ طورپر ڈسڑکٹ اکاونٹس افیسر اسلم ڈھڈی اغوا میں ملوث ہے جبکہ ملزم بااثر اداروں کی پہنچ سے باہرہیںانہوں نے کہاکہ فوری طور پر میرے نواسے کو بازیاب کروایا جائے اور ملزمان کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے