سانحہ پشاور کے سلسلہ میں حسینیہ جامع مسجد چاہ فتح خاں سے فرید گیٹ تا پریس کلب بھاولپور میں احتجاجی ریلی نکالی گئی

بہاول پور( )سانحہ پشاور کے سلسلہ میں حسینیہ جامع مسجد چاہ فتح خاں سے فرید گیٹ تا پریس کلب بھاولپور میں احتجاجی ریلی نکالی گئی ریلی مجلس وحدت المسلمین شیعہ علما کونسل عزدار کونسل ای ایس او انجمن حسینیہ معین الواعظین کہ زیراہتمام نکالی گئی جس میں مومنین سمیت انجمن تاجران کہ مرکزی عہدے داروں جن میں اسرار شاہ اسلم خان جماعت اسلامی کے امیر ڈاکٹر سید ذیشان عیسائی کیمونٹی سے تعلق رکھنے والے افراد بین المذاہب امن کمیٹی سے ودیگر شعبہ ہاے زندگی سے تعلق رکھنے والے افرد نے کثیر تعداد میں شرکت کی مظاہرین نے پلے کارڑ اور بینرز اٹھارکھے تھے جس میں سانحہ پشاور کے خلاف اور شہید ھونے والے مسجد میں نمازیوں کہ حق میں نعرے درج تھے مظاہرین نے اپنے خطاب میں اور انجمن حسینیہ کے صدر میجر (ر) زاھد حسین امیر جماعت اسلامی ڈاکٹر سید زیشان ودیگر نے سانحے کی پرزور الفاظ میں مزمت کرتے ھوے سانحہ میں ملوث کردار کو بے نقاب کرنے اور قاتلوں کو کرار واقع سزا دینے کا مطالبہ کیا گیا ریلی پریس کلب پر اختتام پزیر ہوئی