لاہور’ایگزیکٹوڈائریکٹر اعجاز احمد منہاس کی چیئرپرسن منیزہ ہاشمی کے ساتھ ملاقات

بہاول پور( ) لاہور’ایگزیکٹوڈائریکٹر اعجاز احمد منہاس کی چیئرپرسن منیزہ ہاشمی کے ساتھ ملاقات ‘چیئرپرسن الحمرا منیزہ ہاشمی نے اعجاز احمد منہاس کو خوش آمدید کہا،نیک تمنا ں کا اظہارچیئرپرسن الحمرا منیزہ ہاشمی اور ایگزیکٹوڈائریکٹر کی ملاقات میں اہم امور زیر بحث آئے،الحمرا کی ترقی ہمار ا مشن ہے۔منیزہ ہاشمی کا وژن الحمرا کا اثاثہ ہے،انھوں نے الحمرا کو درست سمت آگے بڑھایا۔ ایگزیکٹوڈائریکٹر الحمرا اعجاز احمد منہاس الحمرا کے آن لائن پروگرامز روشن ستارے اور کچھ یادیں،کچھ باتیںبہت پسند ہیں۔اعجاز احمد منہاس ملاقات میں الحمرا کا مزید آن لائن سرگرمیاں بڑھانے پر اتفاق۔ادب،آرٹ،موسیقی و ڈرامہ کی ترویج و ترقی کے لئے الحمرا کا ٹیم ورک مثالی ہے۔