ڈاکٹرسہیل چوہدری معروف گائنوکالوجسٹ کے بیٹے ڈاکٹرعثمان محمود نے گولڈ میڈل حاصل کیا

بہاول پور(ستلج نیوز ) طالب علم کااعزاز’ ڈاکٹرعثمان محمودنے گولڈ میڈل حاصل کیا تفصیل کے مطابق ڈاکٹرسہیل چوہدری معروف گائنوکالوجسٹ کے بیٹے ڈاکٹرعثمان محمود نے گولڈ میڈل حاصل کیا وہ پہلے قائدین(قائداعظم میڈیکل کالج بہاول پور)ہیں جنہوں نے یوایچ ایس گولڈ میڈل کے لئے کوالیفائی کیا ان کو گولڈ میڈل گذشتہ روز یوایچ ایس تھرڈ کانوکیشن جوکہ لاہورمیں منعقدہوامیں گولڈ میڈل دیاگیا