براؤزنگ زمرہ

پاکستان

ابو بچاؤ مہم کی اور قسط فلاپ، فواد چوہدری کی اپوزیشن کی اے پی سی پر تنقید

اسلام آباد: (سب رنگ نیوز) وفاقی وزیر فوادچ چوہدری نے اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ابو بچاؤ مہم کی اور قسط فلاپ ہو گئی۔ ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ میڈیا کی آزادی کا اس…

اے پی سی صرف حکومت پر دباؤ ڈالنے کی ایک کوشش ہے: وزیر اطلاعات شبلی فراز

اسلام آباد (ویب نیوز) وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فرازنے کہا ہے کہ اے پی سی صرف اور صرف حکومت پر دباؤ ڈالنے کی ایک بھونڈی کوشش ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ اے پی سی حکومت پر دباؤ ڈالنے کی…

اے پی سی: ہمارا مقابلہ عمران خان سے نہیں ان کے لانے والوں سے ہے: نواز شریف

اسلام آباد(سب رنگ نیوز): بلاول بھٹو کی جانب سے بلائی جانے والی اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس میں لندن سے بذریعہ ویڈیو لنک خطاب کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ ہمارا اصل ہدف عمران خان نہیں بلکہ مقابلہ انہیں لانے والوں سے…

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو بھیجا جانیوالا زہرسے بھرا پیکٹ پکڑا گیا

واشنگٹن ڈی سی (ویب نیوز) : وائٹ ہاوس انتظامیہ نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو بھیجے گئے زہر سے بھرے پیکٹ کی بروقت نشاندہی کرکے قتل کی سازش کو ناکام بنا دیا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این نے انکشاف کیا ہے کہ وائٹ ہاؤس میں قانون…

اے پی سی کل، میثاق جمہوریت کی طرح کا نیا معاہدہ ہونے کا امکان

اسلام آباد: (سب رنگ نیوز) چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی ہے ۔ ملاقات میں اپوزیشن کی کثیر الجماعتی کانفرنس کے ایجنڈے سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق چیئر مین پیپلز پارٹی…